سرسوں کے تیل کا ٹانک

اکثر لوگ جانوروں کا سرسوں کا تیل دیتے ہیں ۔اسپر کوٸی خاص تحقیق کسی کی بھی نہی ہے ۔بس سینہ باسینہ ہی یہ نسخہ چلاارہا ہے ۔جو لوگ بھی تیل جانوروں کو دیتے ہیں اسکا اتنا فاٸدہ نہی ہوتا جتنا وہ تیل پر خرچ کر دیتے ہیں ۔خاص کر بریڈر کو تیل دیتے دیکھا ہے اور اندھے واہ دیتے دیکھا ہے ۔
ہاں اگر کسی چیز میں پکا کر دیں تو اسکا فاٸدہ بڑھ جاتا ہے ۔میں اپکے ساتھ دو نسخے بتاتا ہوں ۔ ان شاء اللہ ۔بہت فاٸدہ ہوگا ۔

دودھ میں فیٹ بڑھانے کیلیے
ڈیڈھ کلو دلیہ گندم ۔سو گرام تیل ۔150 سے 200 گرام گڑ ۔
سب کو اچھی طرح پکا کر ٹھنڈا کرکے جانور کو شام کو کھلاٸیں اور پھر دیکھیں کہ کتنا مکھن میں اضافہ ہوتا ہے صرف تیل دینے کا کوٸی فاٸدہ نہیں ۔
بریڈر کیلیے
گندم کا دلیہ ایک کلو ۔50 گرام سرسوں کا تیل ۔گڑ سو گرام ۔انڈا ایک عدد ۔اسکو اچھا پکا کر شام کو کھلا دیں ۔
یہ نسخہ تیسرے دن دیں ۔مادہ تولید میں اضافہ ہوگا ۔بریڈر چست ہوگا اور جسم میں چمک اۓ گی ۔اپنے بریڈر کو چلایا بھی کریں ۔
اسکو ازماٸیں اور پھر رزلٹ میرے ساتھ شیٸر کریں
دعا میں یاد رکھیں ۔
اپنے جانوروں کی حفاظت کریں یہ کسان کا زیور ہے ۔
خوشحال کسان مظبوط پاکستان ۔

Mustard oil tonic

Most people give mustard oil to animals. No one has any special research on super. Only Sina Basina is running this prescription. Even people who give oil to animals do not benefit as much as they spend on oil. In particular, I have seen breeders give oil and blind wows.
Yes, if you cook it in something, its benefit increases. I will tell you two recipes. God willing, it will be very useful.

To increase fat in milk
One and a half kg of porridge, wheat, 100 grams of oil, 150 to 200 grams of gar.
Cool them all and feed them to the animal in the evening and then see how much butter is added. There is no point in just giving oil.
For breeders Wheat porridge 1 kg. 50 grams mustard oil. Gar 100 grams. Egg 1 piece. Cook it well and feed it in the evening.
Give this prescription on the third day. The female reproduction will increase. The breeder will be active and the body will glow. Also run your breeder.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.