چھتروں/بکروں کا مصالحہ برائے بھوک/ہاضمہ
Goat and Sheep Desi-Herbal Treatment For Appetite and Digestion
سونف 200گرام
اجوائن 200 گرام
کلونجی 200گرام
چرائتہ 100گرام
سفید نمک 200گرام
رائی دانہ 100گرام
سفید زیرہ 150 گرام
سونٹھ 100 گرام
کالی مرچ 75گرام
میٹھاسوڈا 150 گرام
کالا نمک 150 گرام
تمام اجزاء کو اچھی طرح کوٹ کر مکس کر کے محفوظ کرلیں ہر پانچویں دن آدھی روٹی میں تقریبا دو چھوٹے چمچ مصالحہ لپیٹ کر دیں۔
نوٹ۔ بڑے جانورکو دینا ہو تو آٹے میں چار چمچ مکس کر کے پیڑہ بنا کر دیں۔