بکریوں کی فارمنگ
بہت زیادہ منافع بخش کام
بکریوں کے لئے شیڈ کا طریقہ
بکریوں کا انتخاب
نئے فارم کے لئے انتظامات
کامیاب فارمنگ کے اہم نکات
بکریوں کے شیڈ کا طریقہ
بکریوں کے شیڈ کی تعمیر کے لیے ہمیشہ جگہ اونچی ہو اور ایسی جگہ ہو جہاں قریب سیلابی پانی کے آنے کا خطرہ نہ ہو.
شیڈ کی بنیادیں بھی زمین سے ۲ یا ۳ فٹ اونچی ہو تاکہ اندر کے پانی کی نکاسی اچھی ہو .
شیڈ کی چھت صحن سے چھ انچ اونچی اور شیڈ کی پچھلی طرف چھ انچ نیچے ہو تاکہ بارشی پانی صحن میں نہ آئے .