Goat and Sheep Desi-Herbal Treatment For Appetite and Digestion | چھتروں/بکروں کا مصالحہ برائے بھوک/ہاضمہ

چھتروں/بکروں کا مصالحہ برائے بھوک/ہاضمہ

Goat and Sheep Desi-Herbal Treatment For Appetite and Digestion

سونف 200گرام

اجوائن 200 گرام

کلونجی 200گرام

چرائتہ 100گرام

سفید نمک 200گرام

رائی دانہ 100گرام

سفید زیرہ 150 گرام

سونٹھ 100 گرام

کالی مرچ 75گرام

میٹھاسوڈا 150 گرام

کالا نمک 150 گرام

تمام اجزاء کو اچھی طرح کوٹ کر مکس کر کے محفوظ کرلیں ہر پانچویں دن آدھی روٹی میں تقریبا دو چھوٹے چمچ مصالحہ لپیٹ کر دیں۔

نوٹ۔ بڑے جانورکو دینا ہو تو آٹے میں چار چمچ مکس کر کے پیڑہ بنا کر دیں۔




Necessary Medicines For Dairy Farm | ڈیری فارم کےلئےضروری ادویات

Inj. Pri-dolcam(Meloxicam) درد بخار کےلئے
Inj. Maxin(Fluixin Meglumin) درد کے لئے
Inj. Aceclovetz(Acelofenac) بخار اتارنے کے لئے
Inj. ENFOCIN(Enrofloxacin) ہلکے بخار اور نمونیہ کے لئے
Inj. GENCINE(Gentamicin) نمونیہ اور گھل گھوٹو کے لئے
Inj. Cefur(Ceftifur) نمونیہ اور گھل گھوٹو کے لئے
Inj. Penbiotic زخم اور ہلکے انفیکشن کے لئے
Inj. Almox LA(Amoxicillin) چھڈیوں والے ساڑو کے لئے
Inj. Sulzine 48%(Trimethoprim.Strepto) میٹھے ساڑو کے لئے
Inj. Combipen(Penicillin/Strepto) زخم، ڈائریا اور دیگر انفیکشن کے لئے
Inj. Isocin(Tylosin) کھانسی اور نمونیہ کے لئے
Inj. Xylax سن(بے ہوش) کرنے کے لئے
Inj. Atrovit(Atropine) زہر خورانی کو کنٹرول کرنے کے لئے
Inj. Betnesol سانس کی رکاوٹ دور کرنے کے لئے
Inj. Decadron نمونیہ اور گھل گھوٹو میں ایمرجنسی کے لئے
Inj. Myored پیٹ کے درد کے لئے
Inj. Hepagen اپھارہ اور خوراک کے زہریلے اثرات کے لئے
Inj. Furovetz(Frusemide) پیشاب جاری کرنے کے لئے
Inj. Diamenazine زہر باد اور پروٹو زوا کے انفیکشن کے لئے
Inj. Milfon C سو تک اور کیلشیم کی کمی کے لئے
Oral Carminative Mixtrure ہاضمے کے لئے
Oral Scournil پیچش کے لئے

Herbal Treatment for cattle | جانوروں کا دیسی علاج

جانوروں کا جگالی کرنا

جانوروں کا جگالی کرنا Rumination of cattle

جگالی چارہ کھانے والے جانور کے منھ سے نکلنے والی اُس جھاگ کا نام ہے جو چارہ کھانے والے مخصوص جانور اپنے پیٹ میں محفوظ چارے کو اپنے منہ میں لا کر دانتوں سے پیستے رہتے ہیں اور مسلسل منہ میں چارہ پیس کر اُس کی جھاگ بناتے رہتے ہیں دانتوں سے پیسے جانے والے چارے کی جھاگ اور اِس طرح چارہ کو بار بار منہ میں لا کر دانتوں سے پیسنے کے عمل کو جگالی کہا جاتا ہے چارہ کھانے والے سب جانور جگالی نہیں کرتے جگالی کرنے والے جانوروں میں گائے، بھینس، بکری، ہرن بھیڑ، اونٹ وغیرہ ہیں۔یہ انکا چارہ ہضم کرنے کا عمل ہے ۔اور جانور کی صحت کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔
Rumination or cud-chewing is the process by which the cow regurgitates previously consumed feed and chews it further. … This physical process improves digestion rate allowing for higher levels of feed intake, thus greater nutrient input.
The foam that comes out of the mouth of a forage-eating animal is the name given to the forage-eating animals which bring the safe forage into their mouths and grind it with their teeth and constantly grind the forage in their mouths to make foam. The process of grinding the fodder with the teeth by repeatedly bringing the foam into the mouth is called jagali. Not all fodder-eating animals chew. , Camels, etc. This is the process of digesting their fodder. And is considered a sign of animal health.

Does your animal drink urine?

If your animal drinks urine and is getting weaker day by day, use our homeopathic medicine. The use of Homeopathy medicine completely eliminates the habit of drinking the urine of the animal and the animal becomes healthy without any side effects.

گر آپ کا جانور پیشاب پیتا ہے اور وہ دن با دن کمزور ہوتا جارہا ہے تو ہماری تیار کردہ ہومیوپیتھی میڈیسن استعمال کروائیں

چنددن دوائی کےاستعمال سے جانور کی پیشاپ پینے کی عادت سےمکمل جان چھوٹ جاتی ہے اور جانور صحت مند ہو جاتاہے وہ بھی بغیر کسی سائیڈ افیکٹس کے

Buy Sell cattle online in Pakistan

Trifolium pratense food for cattles

Trifolium pratense food for cattle’s they are found in large quantities. This is the reason why this fodder starts to rot and rot quickly.

The benefits of alfalfa

The benefits of alfalfa fodder are greater if it is dried in the sun for three to four days and fed to animals, which we call HAY.

Disadvantages of Trifolium pratense.

مصر کی سرزمین میں پیدا ہونے والے چارے کا نام برٹش نے Egyption clover fodder رکھا اسکا ساٸنسی نام trifolium pratense ہے۔اسکی تاریخ دس ہزار سال پہلے کی ہے ۔یہ سردیوں میں کاشت ہوتا ہے اور سخت سردی میں بھی اپنی نشونما برقرار رکھتا ۔کٸی صدیوں پہلے اسکا قہوہ قبض کیلیے استعمال کیاجاتا تھا ۔جب دیکھاگیا کہ اسکو جانور شوق سے کھاتے ہیں تو وسیع پیمانے پر دریاے نیل کی گردو نواع میں کاشت ہونے لگا ۔اور صدیوں تک جانوروں کیلیے چارہ کے طور پر استعمال ہوتا رہا ۔
برسیم کی اقسام
اسکی دو اقسام ہیں
سرخ پھول والا برسیمtrifolium red clover
سفید پھول والا برسیمtrifolium White clover

Continue Reading